حیدرآباد۔فروری(اعتماد نیوز)سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے
آج واضح کیا کہ انکی پارٹی چھوٹی ریاستوں کے تشکیل کی مخالفت کرتی
ہے۔انہوں
نے آج ریاست کی تقسیم کے مسئلہ پر صدر تلگودیشم این چندرا بابو نائیڈو سے
بات چیت کی۔انہوں نے کہا کہ وہ ریاست کی تقسیم کے بل کی پارلیمنٹ میں
مخالفت کرینگے۔